صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ نذر کا بیان ۔ حدیث 1744

نذر ماننے سے ممانعت کے بیان میں اور یہ کہ اس سے کوئی چیز نہیں رکتی

راوی: زہیر بن حرب , اسحاق بن ابراہیم , جریر , منصور , عبداللہ بن مرة , عبداللہ بن عمر ا

و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا و قَالَ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ أَخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا يَنْهَانَا عَنْ النَّذْرِ وَيَقُولُ إِنَّهُ لَا يَرُدُّ شَيْئًا وَإِنَّمَا يُسْتَخْرَجُ بِهِ مِنْ الشَّحِيحِ

زہیر بن حرب، اسحاق بن ابراہیم، جریر، منصور، عبداللہ بن مرة، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ایک دن رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں نذر سے منع فرمانے لگے اور فرمانے لگے کہ وہ کسی چیز کو نہیں ٹالتی۔ اس کے ذریعہ تو صرف بخیل ہی سے مال نکلوایا جاتا ہے۔

'Abdullah b. Umar reported: Allah's Messenger (may peace he upon him) singled out one day forbidding us to take vows and said: It would not avert anything; it is by which something is extracted from the miserly person.

یہ حدیث شیئر کریں