صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ قسموں کا بیان ۔ حدیث 1763

غیر اللہ کی قسم کی ممانعت کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عمرو ناقد , زہیر بن حرب , سفیان بن عیینہ , زہری , سالم

و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُمَرَ وَهُوَ يَحْلِفُ بِأَبِيهِ بِمِثْلِ رِوَايَةِ يُونُسَ وَمَعْمَرٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد، زہیر بن حرب، سفیان بن عیینہ، زہری، حضرت سالم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اپنے باپ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اپنے باپ کی قسم اٹھاتے ہوئے سنا ۔ باقی حدیث یونس و معمر کی روایت کی طرح ہے۔

Salim reported on the authority of his father that Allah's Apostle (may peace be upon him) heard 'Umar while he was taking oath by his father. The rest of the hadith is the same.

یہ حدیث شیئر کریں