صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ حدود کا بیان ۔ حدیث 1906

چوری کی حد اور اس کے نصاب کے بیان میں

راوی: اسحاق بن ابراہیم , عبد بن حمید , عبدالرزاق , معمر , ابوبکر بن ابی شیبہ , یزید بن ہارون , سلیمان بن کثیر , ابراہیم بن سعد , زہری

و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَا أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ کَثِيرٍ وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ کُلُّهُمْ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِمِثْلِهِ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ

اسحاق بن ابراہیم، عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، سلیمان بن کثیر، ابراہیم بن سعد، زہری اسی حدیث کے دوسری اسناد ذکر کی ہیں۔

This hadith has been transmitted on the authority of Zuhri.

یہ حدیث شیئر کریں