صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ فیصلوں کا بیان ۔ حدیث 1981

حاکم کے فیصلے کا حقیقت کو تبدیل نہ کر سکنے کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , ابوکریب , ابن نمیر , ہشام

و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ کِلَاهُمَا عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، ابوکریب، ابن نمیر، ہشام اسی طرح یہ حدیث ان اسناد سے بھی مروی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Hisham with the same chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں