صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ اعتکاف کا بیان ۔ حدیث 288

رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں اعتکاف کے بیان میں

راوی: سہل بن عثمان , عقبہ بن خالد سکونی , عبیداللہ بن عمر , عبدالرحمان بن قاسم , سیدہ عائشہ

و حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ السَّکُونِيُّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْتَکِفُ الْعَشْرَ الْأَوَاخِرَ مِنْ رَمَضَانَ

سہل بن عثمان، عقبہ بن خالد سکونی، عبیداللہ بن عمر، عبدالرحمن بن قاسم، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف فرمایا کرتے تھے۔

'A'isha (Allah be pleased with her) reported that the Messenger of Allah (may peace be upon him) used to observe i'tikaf in the last ten days of Ramadan.

یہ حدیث شیئر کریں