صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ اعتکاف کا بیان ۔ حدیث 289

رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں اعتکاف کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , ابومعاویہ , سہل بن عثمان , حفص بن غیاث , ہشام , ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوکریب , ابن نمیر , ہشام بن عروة , سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ح و حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ أَخْبَرَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ جَمِيعًا عَنْ هِشَامٍ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ وَاللَّفْظُ لَهُمَا قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْتَکِفُ الْعَشْرَ الْأَوَاخِرَ مِنْ رَمَضَانَ

یحیی بن یحیی، ابومعاویہ، سہل بن عثمان، حفص بن غیاث، ہشام، ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، ابن نمیر، ہشام بن عروہ، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف فرمایا کرتے تھے۔

This hadith has been narrated by 'A'isha (Allah be pleased with her) through another chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں