صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 3

باب ماہ رمضان کی فضیلت کے بیان میں

راوی: محمد بن حاتم و الحلوانی , یعقوب , ابی , عن صالح , ابن شہاب , نافع بن ابی انس , ابوہریرہ

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ وَالْحُلْوَانِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَنِي نَافِعُ بْنُ أَبِي أَنَسٍ أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ رَمَضَانُ بِمِثْلِهِ

محمد بن حاتم و الحلوانی، یعقوب، ابی، عن صالح، ابن شہاب، نافع بن ابی انس، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب رمضان المبارک آتا ہے۔ پھر آگے اسی طرح حدیث مبارکہ بیان کی۔

This hadith is reported by Abu Huraira (with a slight alteration of words) that the Messenger of Allah (may peace be upon him) said:" When (the month of) Ramadan begins."

یہ حدیث شیئر کریں