صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان ۔ حدیث 1102

برے نام رکھنے کی کراہت کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوبکر معتمر بن سلیمان سمرہ یحیی معتمر بن سلیمان سمرہ بن جندب

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ الرُّکَيْنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَمُرَةَ و قَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ الرُّکَيْنَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ قَالَ نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نُسَمِّيَ رَقِيقَنَا بِأَرْبَعَةِ أَسْمَائٍ أَفْلَحَ وَرَبَاحٍ وَيَسَارٍ وَنَافِعٍ

یحیی بن یحیی، ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوبکر معتمر بن سلیمان سمرہ یحیی معتمر بن سلیمان حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن جندب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اپنے غلاموں کے چار نام افلح، رباح، یسار اور نافع رکھنے سے منع فرمایا۔

Samura b. Jundub reported: Allah's Messenger (may peace be upon him) forbade us to give names to our servants as these four names: Aflah (Successful), Rabah (Profit), Yasar (Wealth), and Nafi' (Beneficial).

یہ حدیث شیئر کریں