صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان ۔ حدیث 1103

برے نام رکھنے کی کراہت کے بیان میں

راوی: قتیبہ بن سعید , جریر , ابن ربیع ابنہ سمرہ بن جندب سمرہ بن جندب

و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الرُّکَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُسَمِّ غُلَامَکَ رَبَاحًا وَلَا يَسَارًا وَلَا أَفْلَحَ وَلَا نَافِعًا

قتیبہ بن سعید، جریر، ابن ربیع ابنہ سمرہ بن جندب حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اپنے لڑکے کا نام رباح، یسار، افلح اور نافع نہ رکھو۔

Samura b. Jundub reported AUah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Don't give names to your servants as Rabah, 'Yasar, Aflah and Nafi'.

یہ حدیث شیئر کریں