صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ سلام کرنے کا بیان ۔ حدیث 1149

سوار کا پیدل اور کم لوگوں کا زیادہ کو سلام کرنے کے بیان میں

راوی: عقبہ بن مکرم ابوعاصم , ابن جریج , محمد بن مرزوق روح ابن جریج , زیاد ثابت عبدالرحمن بن زید ابوہریرہ

حَدَّثَنِي عُقْبَةُ بْنُ مُکْرَمٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي زِيَادٌ أَنَّ ثَابِتًا مَوْلَی عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زَيْدٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسَلِّمُ الرَّاکِبُ عَلَی الْمَاشِي وَالْمَاشِي عَلَی الْقَاعِدِ وَالْقَلِيلُ عَلَی الْکَثِيرِ

عقبہ بن مکرم ابوعاصم، ابن جریج، محمد بن مرزوق روح ابن جریج، زیاد ثابت عبدالرحمن بن زید حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا سوار پیدل کو اور پیدل بیٹھنے والے کو سلام کرے اور کم زیادہ کو۔

Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: The rider should first greet the pedestrian, and the pedestrian the one who is seated and a small group should greet a larger group (with as-Salam-u-'Alaikum).

یہ حدیث شیئر کریں