صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ گفتگو کا بیان ۔ حدیث 1368

زمانے کو گالی دینے کی ممانعت کے بیان میں

راوی: قتیبہ بن سعید , مغیرہ بن عبدالرحمن ابی زناد اعرج ابوہریرہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَقُولَنَّ أَحَدُکُمْ يَا خَيْبَةَ الدَّهْرِ فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ الدَّهْرُ

قتیبہ بن سعید، مغیرہ بن عبدالرحمن ابی زناد اعرج ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے ارشاد فرمایا تم میں سے کوئی ہائے زمانے کی خرابی نہ کہے کیونکہ اللہ ہی زمانہ ہے۔

Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: None of you should say: Woe be upon the Time, for verily Allah is the Time.

یہ حدیث شیئر کریں