صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ گفتگو کا بیان ۔ حدیث 1372

انگور کو کرم کہنے کی کراہت کے بیان میں

راوی: زہیر بن حرب , جریر , ہشام ابن سیرین ابوہریرہ

حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُسَمُّوا الْعِنَبَ الْکَرْمَ فَإِنَّ الْکَرْمَ الرَّجُلُ الْمُسْلِمُ

زہیر بن حرب، جریر، ہشام ابن سیرین ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انگور کا نام کرم نہ رکھو کیونکہ کرم درحقیقت مسلمان آدمی ہے۔

Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Do not name grape as karm, for worthy of respect is a Muslim.

یہ حدیث شیئر کریں