صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ گفتگو کا بیان ۔ حدیث 1373

انگور کو کرم کہنے کی کراہت کے بیان میں

راوی: زہیر بن حرب , علی بن حفص ابوزناد ابوہریرہ ,

حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا وَرْقَائُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَقُولَنَّ أَحَدُکُمْ الْکَرْمُ فَإِنَّمَا الْکَرْمُ قَلْبُ الْمُؤْمِنِ

زہیر بن حرب، علی بن حفص ابوزناد ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے ارشاد فرمایا تم میں کوئی کرم نہ کہے کرم تو صرف مومن کا دل ہی ہے۔

Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: None of you should use the word al-Karm (for grape) for the heart of a believer is karm (worthy of respect).

یہ حدیث شیئر کریں