صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ اشعار کے بیان میں ۔ حدیث 1395

شعر پڑھنے بیان کرنے اور اس کی مذمت کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , زکریا , اسرائیل عبدالملک بن عمیر ابوسلمہ بن عبدالرحمن ابوہریرہ

و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّائَ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ أَصْدَقَ کَلِمَةٍ قَالَهَا شَاعِرٌ کَلِمَةُ لَبِيدٍ أَلَا کُلُّ شَيْئٍ مَا خَلَا اللَّهَ بَاطِلٌ مَا زَادَ عَلَی ذَلِکَ

یحیی بن یحیی، زکریا، اسرائیل عبدالملک بن عمیر ابوسلمہ بن عبدالرحمن ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرماتے تھے سب سے سچا کلمہ جسے شاعر کہتا ہے وہ لبید کا یہ کلمہ ہے آگاہ رہو اللہ کے سوا سب چیزیں فانی ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر اضافہ نہیں فرمایا۔

Abu Huraira reported: I heard Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: The truest word which the poet stated is the word of Labid: " Behold! apart from Allah everything is vain."

یہ حدیث شیئر کریں