صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ اشعار کے بیان میں ۔ حدیث 1396

شعر پڑھنے بیان کرنے اور اس کی مذمت کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شبیہ حفص ابومعاویہ ابوکریب ابوسعید اشج وکیع , اعمش , ابوصالح ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصٌ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ کِلَاهُمَا عَنْ الْأَعْمَشِ ح و حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَأَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ الرَّجُلِ قَيْحًا يَرِيهِ خَيْرٌ مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا قَالَ أَبُو بَکْرٍ إِلَّا أَنَّ حَفْصًا لَمْ يَقُلْ يَرِيهِ

ابوبکر بن ابی شبیہ حفص ابومعاویہ ابوکریب ابوسعید اشج وکیع، اعمش، ابوصالح حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آدمی کے پیٹ کا پیپ سے بھر جانا شعر کے ساتھ بھر جانے سے بہتر ہے۔

Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be opon him) as saying: It is better for a man's belly to be stuffed with pus which corrodes it than to stuff one's mind with frivolous poetry. Abu Bakr has reported it with a slight variation Of wording.

یہ حدیث شیئر کریں