صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ امارت اور خلافت کا بیان ۔ حدیث 215

لوگ قریش کے تابع ہیں اور خلافت قریش میں ہونے کے بیان میں

راوی: محمد بن رافع , ابن ابی فدیک , ابن ابی ذئب , مسمار , عامربن سعد , عامر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ مُهَاجِرِ بْنِ مِسْمَارٍ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّهُ أَرْسَلَ إِلَی ابْنِ سَمُرَةَ الْعَدَوِيِّ حَدِّثْنَا مَا سَمِعْتَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فَذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِ حَاتِمٍ

محمد بن رافع، ابن ابی فدیک، ابن ابی ذئب، مسمار، عامربن سعد، حضرت عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اس نے ابن سمرہ عدسی کی طرف پیغام بھیجا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہوئی احادیث بیان کریں تو انہوں نے کہا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا پھر اوپر حاتم کی حدیث کی طرح حدیث ذکر کی۔

Ibn Samura al-'Adawi reported: I heard Allah's Messenger (may peace be upon him) say, and he then narrated (the above-mentioned hadith).

یہ حدیث شیئر کریں