صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ علم کا بیان ۔ حدیث 2281

یہودو نصاری کے طریقوں کی اتباع کے بیان میں

راوی: سعید بن ابی مریم

و حَدَّثَنَا عِدَّةٌ مِنْ أَصْحَابِنَا عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ أَخْبَرَنَا أَبُو غَسَّانَ وَهُوَ مُحَمَّدُ بْنُ مُطَرِّفٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ

سعید بن ابی مریم, ابوغسان، محمد بن مطرف، زید بن اسلم، اس سند سے بھی یہ حدیث مبارکہ اسی طرح مروی ہے۔

00000 30-10-09

یہ حدیث شیئر کریں