صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ علم کا بیان ۔ حدیث 2282

یہودو نصاری کے طریقوں کی اتباع کے بیان میں

راوی: ابو اسحاق بن ابراہیم , محمد محمد بن یحیی ابن ابی مریم ابوغسان زید بن اسلم عطاء بن یسار

قَالَ أَبُو إِسْحَقَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ وَذَکَرَ الْحَدِيثَ نَحْوَهُ

ابو اسحاق بن ابراہیم، محمد محمد بن یحیی ابن ابی مریم ابوغسان زید بن اسلم عطاء بن یسار ان اسناد سے بھی یہ حدیث مبارکہ اسی طرح مروی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of 'Ata' b. Yasir through another chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں