صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان ۔ حدیث 2440

اہل جنت میں غریبوں اور اہل جہنم میں عورتوں کی اکثریت ہونے کے بیان میں

راوی: ابوکریب ابواسامہ سعید ابن ابی عروہ ابورجاء ابن عباس

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ سَمِعَ أَبَا رَجَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ مِثْلَهُ

ابوکریب ابواسامہ سعید ابن ابی عروہ ابورجاء حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا پھر اسی طرح حدیث روایت کی۔

Imran b. Husain reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) said: Amongst the inmates of Paradise the women would form a minority.

یہ حدیث شیئر کریں