صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان ۔ حدیث 2630

وعظ ونصیحت میں میانہ روی اختیار کرنے کے بیان میں

راوی: زہیر بن حرب , شبابہ ورقاء ابی زناد اعرج ابوہریرہ

و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ حَدَّثَنِي وَرْقَائُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ

زہیر بن حرب، شبابہ ورقاء ابی زناد اعرج حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مذکورہ حدیث کی طرح حدیث نقل کرتے ہیں۔

This hadith has been narrated on the authority of Abu Huraira through another chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں