صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 27

لشکر کا امیر بنانے اور اسے وصیت اور جہاد کے آداب وغیرہ کے احکام دینے کے بیان میں

راوی: ابراہیم , محمد بن عبدالوہاب , حسین بن ولید شعبہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْفَرَّائُ عَنْ الْحُسَيْنِ بْنِ الْوَلِيدِ عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا

ابراہیم، محمد بن عبدالوہاب، حسین بن ولید حضرت شعبہ سے اسی طرح حدیث منقول ہے۔

00000 06/09/2009

یہ حدیث شیئر کریں