صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ تفسیر کا بیان ۔ حدیث 3038

مختلف آیات کی تفسیر کے بیان می

راوی: یحیی بن یحیی , ابومعاویہ , ہشام بن عروہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَتْ لِي عَائِشَةُ يَا ابْنَ أُخْتِي أُمِرُوا أَنْ يَسْتَغْفِرُوا لِأَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَبُّوهُمْ

یحیی بن یحیی، ابومعاویہ، حضرت ہشام رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عروہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے مجھ سے فرمایا اے بھانجے (لوگوں کو اس بات کا) حکم دیا گیا تھا کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے لئے استغفار کریں لیکن لوگوں نے صحابہ کرام کو برا کہا۔

'Urwa reported on the authority of his father that 'A'isha said to him: O, the son of my sister, the Muslims were commanded to seek forgiveness for the Companions of Allah's Apostle (may peace be upon him) but they reviled him.

یہ حدیث شیئر کریں