صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ تفسیر کا بیان ۔ حدیث 3039

مختلف آیات کی تفسیر کے بیان می

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابواسامہ , ہشام

و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، حضرت ہشام رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح روایت بیان کرتے ہیں۔

This hadith has been transmitted on the authority of Abu Usama with the same chain of narrators.

یہ حدیث شیئر کریں