صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 569

قربانی کے وقت کا بیان

راوی: قتیبہ بن سعید , ابوعوانہ , اسحاق بن ابراہیم , ابن ابی عمر , ابن عیینہ , اسود بن قیس

و حَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ کِلَاهُمَا عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَا عَلَی اسْمِ اللَّهِ کَحَدِيثِ أَبِي الْأَحْوَصِ

قتیبہ بن سعید، ابوعوانہ، اسحاق بن ابراہیم، ابن ابی عمر، ابن عیینہ، حضرت اسود بن قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ ابوالاحوص کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of al-Aswad b. Qais with the same chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں