سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 1

قضائے حاجات کے لئے تنہائی کی جگہ جانا

راوی: عبداللہ بن مسلمة بن قعنب , قعنبی , عبدالعزیز ابن محمد , ابن عمر , ابی سلمة , مغیرہ بن شعبہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ عَنْ مُحَمَّدٍ يَعْنِي ابْنَ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا ذَهَبَ الْمَذْهَبَ أَبْعَدَ

عبداللہ بن مسلمة بن قعنب قعنبی، عبدالعزیز ابن محمد، ابن عمر، ابی سلمہ، حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب قضائے حاجت کے لئے جاتے تو (لوگوں سے) دوری اختیار فرماتے۔

Narrated Mughirah ibn Shu'bah:
When the Prophet (peace_be_upon_him) went (outside) to relieve himself, he went to a far-off place.

یہ حدیث شیئر کریں