سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 10

قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف رخ کرنے کی ممانعت

راوی: موسی بن اسماعیل , وہیب , عمر وبن یحیی , معقل بن ابومعقل اسدی

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَی عَنْ أَبِي زَيْدٍ عَنْ مَعْقِلِ بْنِ أَبِي مَعْقِلٍ الْأَسَدِيِّ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَسْتَقْبِلَ الْقِبْلَتَيْنِ بِبَوْلٍ أَوْ غَائِطٍ قَالَ أَبُو دَاوُد وَأَبُو زَيْدٍ هُوَ مَوْلَی بَنِي ثَعْلَبَةَ

موسی بن اسماعیل، وہیب، عمر وبن یحیی، حضرت معقل بن ابومعقل اسدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو پیشاب پاخانہ کرتے وقت دونوں قبلوں (بیت المقدس اور کعبہ شریف) کی طرف رخ کرنے سے منع فرمایا تھا ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ (اس حدیث کے راوی) ابوزید بنی ثعبلہ کے آزاد کردہ غلام ہیں۔

Narrated Ma'qil ibn AbuMa'qil al-Asadi:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) has forbidden us to face the two qiblahs at the time of urination or excretion.

یہ حدیث شیئر کریں