سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 12

قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف رخ کرنے کی اجازت

راوی: عبداللہ بن مسلمہ , مالک , یحیی بن سعید , محمد بن یحیی بن حبان , واسع بن حبان , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ عَنْ عَمِّهِ وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ لَقَدْ ارْتَقَيْتُ عَلَی ظَهْرِ الْبَيْتِ فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی لَبِنَتَيْنِ مُسْتَقْبِلَ بَيْتِ الْمَقْدِسِ لِحَاجَتِهِ

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، یحی بن سعید، محمد بن یحی بن حبان، واسع بن حبان، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن میں گھر کی چھت پر چڑھا تو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو اینٹوں پر (بیٹھے ہوئے) بیت المقدس کی طرف رخ کر کے قضائے حاجت کر رہے تھے۔

Narrated Jabir ibn Abdullah:
The Prophet of Allah (peace_be_upon_him) forbade us to face the qiblah at the time of making water. Then I saw him facing it (qiblah) urinating or easing himself one year before his death.

یہ حدیث شیئر کریں