سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 1482

دعا کا بیان

راوی: سلیمان بن عبدالحمید , اسمعیل بن عیاش , ضمضم شریح , ابوظبیہ , ابوبحریہ , مالک بن یسار سکونی

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْبَهْرَانِيُّ قَالَ قَرَأْتُهُ فِي أَصْلِ إِسْمَعِيلَ يَعْنِي ابْنَ عَيَّاشٍ حَدَّثَنِي ضَمْضَمٌ عَنْ شُرَيْحٍ حَدَّثَنَا أَبُو ظَبْيَةَ أَنَّ أَبَا بَحْرِيَّةَ السَّکُونِيَّ حَدَّثَهُ عَنْ مَالِکِ بْنِ يَسَارٍ السَّکُونِيِّ ثُمَّ الْعَوْفِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا سَأَلْتُمْ اللَّهَ فَاسْأَلُوهُ بِبُطُونِ أَکُفِّکُمْ وَلَا تَسْأَلُوهُ بِظُهُورِهَا قَالَ أَبُو دَاوُد و قَالَ سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ لَهُ عِنْدَنَا صُحْبَةٌ يَعْنِي مَالِکَ بْنَ يَسَارٍ

سلیمان بن عبدالحمید، اسماعیل بن عیاش، ضمضم شریح، ابوظبیہ، ابوبحریہ، حضرت مالک بن یسار سکونی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم اللہ سے دعا مانگوں تو ہتھیلیاں اوپر کر کے مانگوں۔ ہتھیلیوں کی پشت اوپر کر کے نہ مانگو۔ ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ سلیمان بن عبدالحمید کا بیان ہے کہ ہمارے نزدیک مالک بن یسار کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صحبت کا شرف حاصل ہے (یعنی وہ صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں)

یہ حدیث شیئر کریں