سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 1485

دعا کا بیان

راوی: موسی بن اسمعیل , وہیب بن خالد , عباس بن عبداللہ بن معبد , ابن عباس

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ يَعْنِي ابْنَ خَالِدٍ حَدَّثَنِي الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْبَدِ بْنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ الْمَسْأَلَةُ أَنْ تَرْفَعَ يَدَيْکَ حَذْوَ مَنْکِبَيْکَ أَوْ نَحْوَهُمَا وَالِاسْتِغْفَارُ أَنْ تُشِيرَ بِأُصْبُعٍ وَاحِدَةٍ وَالِابْتِهَالُ أَنْ تَمُدَّ يَدَيْکَ جَمِيعًا

موسی بن اسماعیل، وہیب بن خالد، عباس بن عبداللہ بن معبد، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ دعا کا ادب یہ ہے کہ دونوں ہاتھوں کو مونڈھوں تک یا ان کے قریب تک اٹھائے اور استغفار کا ادب یہ ہے کہ ایک انگلی سے اشارہ کرے اور ابتہال (عاجزی وانکساری سے دعا مانگنا) کا ادب یہ ہے کہ ایک ساتھ دونوں ہاتھوں کو پھیلا دے۔

یہ حدیث شیئر کریں