سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ کتاب الزکوٰة ۔ حدیث 1553

زکوة کا بیان

راوی: ابن سرح , سلیمان بن داؤد , ابن وہب , یونس نے زہری

حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ وَسُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ قَالَا أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ الزُّهْرِيِّ هَذَا الْحَدِيثَ قَالَ قَالَ أَبُو بَکْرٍ إِنَّ حَقَّهُ أَدَائُ الزَّکَاةِ وَقَالَ عِقَالًا

ابن سرح، سلیمان بن داؤد، ابن وہب، یونس نے زہری سے روایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا اسلام کا حق زکوة ہے اور لفظ عقالاً استعمال کیا

یہ حدیث شیئر کریں