سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ مناسک حج کا بیان ۔ حدیث 1717

اول کتاب المناسک

راوی: زہیر بن حرب , عثمان بن ابی شیبہ , یزید بن ہارون , سفیان بن حسین , زہری ابن عباس

حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ الْمَعْنَی قَالَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سِنَانٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ الْأَقْرَعَ بْنَ حَابِسٍ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ الْحَجُّ فِي کُلِّ سَنَةٍ أَوْ مَرَّةً وَاحِدَةً قَالَ بَلْ مَرَّةً وَاحِدَةً فَمَنْ زَادَ فَهُوَ تَطَوُّعٌ قَالَ أَبُو دَاوُد هُوَ أَبُو سِنَانٍ الدُّؤَلِيُّ کَذَا قَالَ عَبْدُ الْجَلِيلِ بْنُ حُمَيْدٍ وَسُلَيْمَانُ بْنُ کَثِيرٍ جَمِيعًا عَنْ الزُّهْرِيِّ و قَالَ عُقَيْلٌ عَنْ سِنَانٍ

زہیر بن حرب، عثمان بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، سفیان بن حسین، زہری حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت اقرع بن حابس نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا یا رسول اللہ حج ہر سال فرض ہے یا زندگی میں ایک بار؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا صرف ایک بار پھر جو زیادہ کرے تو وہ نفل ہے ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ ابوسنان سے مراد ابوسناد ولی ہے عبدالجلیل بن حمید اور سلیمان بن کثیر نے زہری سے اسی طرح نقل کیا ہے اور عقیل نے صرف سنان کہا ہے۔

Narrated Aqra' ibn Habib:
Ibn Abbas said: Aqra' ibn Habis asked the Prophet (peace_be_upon_him) saying: Apostle of Allah hajj is to be performed annually or only once? He replied: Only once, and if anyone performs it more often, he performs a supererogatory act.

یہ حدیث شیئر کریں