سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 18

پاکی کے بغیر اللہ کا ذکر کرنا

راوی: محمد بن علا , ابن ابی زاہدہ , خالد بن سلمہ , عروة , عائشة ا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ يَعْنِي الْفَأْفَائَ عَنْ الْبَهِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَذْکُرُ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ عَلَی کُلِّ أَحْيَانِهِ

محمد بن علاء، ابن ابی زاہد ہ، خالد بن سلمہ، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام اوقات میں اللہ کا ذکر کرتے تھے۔

یہ حدیث شیئر کریں