سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 2

قضائے حاجات کے لئے تنہائی کی جگہ جانا

راوی: مسدد بن مسرہد , عیسیٰ بن یو نس , اسماعیل بن عبدالملک , ابی زبیر , جابر بن عبید اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا أَرَادَ الْبَرَازَ انْطَلَقَ حَتَّی لَا يَرَاهُ أَحَدٌ

مسدد بن مسرہد، عیسیٰ بن یونس، اسماعیل بن عبدالملک، ابی زبیر، حضرت جابر بن عبیداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب قضائے حاجت کا ارادہ فرماتے (تو صحراء میں) دور نکل جاتے یہاں تک کہ کوئی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نہ دیکھ پاتا۔

Narrated Jabir ibn Abdullah:
When the Prophet (peace_be_upon_him) felt the need of relieving himself, he went far off where no one could see him.

یہ حدیث شیئر کریں