سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 3

پیشاب کرنے کے لئے نرم جگہ تلاش کرنا

راوی: موسی بن اسمعیل , حماد , ابوالتیاح , عبداللہ بن عباس , ابوموسی اشعری

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا أَبُو التَّيَّاحِ قَالَ حَدَّثَنِي شَيْخٌ قَالَ لَمَّا قَدِمَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَّاسٍ الْبَصْرَةَ فَکَانَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي مُوسَی فَکَتَبَ عَبْدُ اللَّهِ إِلَی أَبِي مُوسَی يَسْأَلُهُ عَنْ أَشْيَائَ فَکَتَبَ إِلَيْهِ أَبُو مُوسَی إِنِّي کُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ فَأَرَادَ أَنْ يَبُولَ فَأَتَی دَمِثًا فِي أَصْلِ جِدَارٍ فَبَالَ ثُمَّ قَالَ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَحَدُکُمْ أَنْ يَبُولَ فَلْيَرْتَدْ لِبَوْلِهِ مَوْضِعًا

موسی بن اسماعیل، حماد، ابوالتیاح، عبداللہ بن عباس، حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیشاب کرنے کا ارادہ کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک دیوار کے نیچے نرم اور ڈھال دار جگہ پر تشریف لے گئے اور وہاں پیشاب کیا اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص پیشاب کرنا چاہے تو اس مقصد کے لئے مناسب جگہ تلاش کرے

Narrated AbuMusa:
AbutTayyah reported on the authority of a shaykh (an old man): When Abdullah ibn Abbas came to Basrah, people narrated to him traditions from AbuMusa. Therefore Ibn Abbas wrote to him asking him about certain things. In reply AbuMusa wrote to him saying: One day I was in the company of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him). He wanted to urinate. Then he came to a soft ground at the foot of a wall and urinated. He (the Prophet) then said: If any of you wants to urinate, he should look for a place (like this) for his urination.

یہ حدیث شیئر کریں