سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 6

بیت الخلاء میں جانے سے پہلے کی دعا

راوی: عمر بن مرزوق , شعبہ , قتادة , نصر بن انس , زید بن ارقم

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ النَّضِرِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ هَذِهِ الْحُشُوشَ مُحْتَضَرَةٌ فَإِذَا أَتَی أَحَدُکُمْ الْخَلَائَ فَلْيَقُلْ أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ

عمرو بن مرزوق، شعبہ، قتادہ، نصر بن انس، حضرت زید بن ارقم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ قضائے حاجت کے مقامات شیاطین کے اڈے ہیں پس جب تم میں سے کوئی شخص بیت الخلاء میں جانے لگے تو اس کو (وہاں جانے سے پہلے) اَعُوذُ بِاللہِ مِنَ الخُبُثِ وَالخُبَائِثِ پڑھ لینا چاہیے۔

Narrated Zayd ibn Arqam:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: These privies are frequented by the jinns and devils. So when anyone amongst you goes there, he should say: "I seek refuge in Allah from male and female devils."

یہ حدیث شیئر کریں