سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ عقیقہ کا بیان ۔ حدیث 1072

عقیقہ کا بیان

راوی: ابن مثنی , ابن عدی , سعید , قتادہ , حسن , سمرہ بن جندب

حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُلُّ غُلَامٍ رَهِينَةٌ بِعَقِيقَتِهِ تُذْبَحُ عَنْهُ يَوْمَ سَابِعِهِ وَيُحْلَقُ وَيُسَمَّی قَالَ أَبُو دَاوُد وَيُسَمَّی أَصَحُّ کَذَا قَالَ سَلَّامُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ عَنْ قَتَادَةَ وَإِيَاسُ ابْنُ دَغْفَلٍ وَأَشْعَثُ عَنْ الْحَسَنِ قَالَ وَيُسَمَّی وَرَوَاهُ أَشْعَثُ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَيُسَمَّی

ابن مثنی، ابن عدی، سعید، قتادہ، حسن، حضرت سمرہ بن جندب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہر لڑکا اپنے عقیقہ کے بدلہ میں گروی رکھا ہوا ہے (لہذا) اس کی طرف سے ساتویں دن قربانی کی جائے اس کا سر مونڈا جائے اور اس کا نام رکھا جائے۔ ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ (لفظ یدمی سے) یسمّی صحیح ہے اسی طرح سلام بن ابی مطیع نے بواسطہ قتادہ ایاس بن ذغفل اور اشعث حضرت حسن سے روایت کیا ہے۔

Narrated Samurah ibn Jundub:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: A boy is in pledge for his Aqiqah, Sacrifice is made for him on the seventh day, his head is shaved and he is given name.

یہ حدیث شیئر کریں