سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ عقیقہ کا بیان ۔ حدیث 1075

عقیقہ کا بیان

راوی: ابو معمر , عبداللہ بن عمرو , عبدالوارث , ایوب , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَقَّ عَنْ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ کَبْشًا کَبْشًا

ابو معمر، عبداللہ بن عمرو، عبدالوارث، ایوب، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حسن اور حسین کی طرف سے ایک ایک دنبہ ذبح کیا تھا۔

Narrated Abdullah ibn Abbas:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) sacrificed a ram for both al-Hasan and al-Husayn each (Allah be pleased with them).

یہ حدیث شیئر کریں