سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ وصیتوں کا بیان ۔ حدیث 1096

شکار کو مشغلہ بنالینا کیسا ہے؟

راوی: مسدد , محمد بن علاء , ابومعاویہ , اعمش , ابووائل , مسروق , عائشہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا تَرَکَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِينَارًا وَلَا دِرْهَمًا وَلَا بَعِيرًا وَلَا شَاةً وَلَا أَوْصَی بِشَيْئٍ

مسدد، محمد بن علاء، ابومعاویہ، اعمش، ابووائل، مسروق، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہ درہم و دینار چھوڑے اور نہ اونٹ وبکریاں اور نہ ہی کسی چیز (مال وخلافت) کی وصیت فرمائی

یہ حدیث شیئر کریں