سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ وصیتوں کا بیان ۔ حدیث 1099

صحت وتندرستی کی حالت میں صدقہ کرنیکی فضیلت

راوی: احمد بن صالح , ابن ابی فدیک , ابن ابی ذئب , شرحبیل , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ شُرَحْبِيلَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَأَنْ يَتَصَدَّقَ الْمَرْئُ فِي حَيَاتِهِ بِدِرْهَمٍ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَتَصَدَّقَ بِمِائَةِ دِرْهَمٍ عِنْدَ مَوْتِهِ

احمد بن صالح، ابن ابی فدیک، ابن ابی ذئب، شرحبیل، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آدمی اگر اپنی زندگی میں (تندرستی کی حالت میں) ایک درہم صدقہ کرے تو وہ ان سو درہموں سے بہتر ہے جو مرتے وقت صدقہ کئے جائیں۔

Narrated AbuSa'id al-Khudri:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: A man giving a dirham as sadaqah (charity) during his life is better than giving one hundred dirhams as sadaqah (charity) at the moment of his death.

یہ حدیث شیئر کریں