سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ فرائض کا بیان ۔ حدیث 1128

دادی اور نانی کی میراث کا بیان

راوی: محمد بن عبدالعزیز , ابی رزمہ , عبیداللہ بن برید , بریدہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ أَخْبَرَنِي أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ أَبُو الْمُنِيبِ الْعَتَکِيِّ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَعَلَ لِلْجَدَّةِ السُّدُسَ إِذَا لَمْ يَکُنْ دُونَهَا أُمٌّ

محمد بن عبدالعزیز، ابی رزمہ، عبیداللہ بن برید، حضرت بریدہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نانی کے لئے چھٹا حصہ مقرر فرمایا بشرطیکہ (میت کی) ماں موجود نہ ہو۔

Narrated Buraydah:
The Prophet (peace_be_upon_him) appointed a sixth to a grandmother if no mother is left to inherit before her.

یہ حدیث شیئر کریں