سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ فرائض کا بیان ۔ حدیث 1131

عصبات کی میراث کا بیان

راوی: احمد بن صالح , مخلد بن خالد , عبدالرزاق , معمر ابن طاؤس , ابن عباس

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ وَمخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ وَهَذَا حَدِيثُ مَخْلَدٍ وَهُوَ الْأَشْبَعُ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْسِمْ الْمَالَ بَيْنَ أَهْلِ الْفَرَائِضِ عَلَی کِتَابِ اللَّهِ فَمَا تَرَکَتْ الْفَرَائِضُ فَلِأَوْلَی ذَکَرٍ

احمد بن صالح، مخلد بن خالد، عبدالرزاق، معمر ابن طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کتاب اللہ کی رو سے ترکہ کا مال ذوی الفروض کے لئے ہے پھر اس کے بعد جو بچے وہ اس مرد کا ہے جو میت سے قریب ہے۔

Narrated Abdullah ibn Abbas:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Divide the property among those whose share have been prescribed in the Book of Allah, and what remains from the prescribed shares goes to the nearest male heirs.

یہ حدیث شیئر کریں