سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء ۔ حدیث 1166

عرافت کا بیان

راوی: عمرو بن عثمان , محمد بن حرب , ابوسلمہ , یحیی بن جابر , صالح بن یحیی , ان کے والد , مقدام بن معدیکرب

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ سُلَيْمَانَ بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ جَابِرٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ يَحْيَی بْنِ الْمِقْدَامِ عَنْ جَدِّهِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي کَرِبَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَرَبَ عَلَی مَنْکِبِهِ ثُمَّ قَالَ لَهُ أَفْلَحْتَ يَا قُدَيْمُ إِنْ مُتَّ وَلَمْ تَکُنْ أَمِيرًا وَلَا کَاتِبًا وَلَا عَرِيفًا

عمرو بن عثمان، محمد بن حرب، ابوسلمہ، یحیی بن جابر، صالح بن یحیی، ان کے والد، حضرت مقدام بن معدیکرب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے مونڈھوں پر ہاتھ مارا اور فرمایا اے قُدیم تو نے نجات پائی اگر تو مر گیا اور نہ امیر ہوا اور نہ منشی ہوا نہ عریف ہوا

Narrated Al-Miqdam ibn Ma'dikarib:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) struck him on his shoulders and then said: You will attain success, Qudaym, if you die without having been a ruler, a secretary, or a chief.

یہ حدیث شیئر کریں