سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء ۔ حدیث 1168

منشی (سیکرٹری) رکھنے کا بیان

راوی: قتیبہ بن سعید , نوح بن قیس , یزید بن کعب , عمرو بن مالک , ابوالجوزاء , ابن عباس

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ کَعْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِي الْجَوْزَائِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ السِّجِلُّ کَاتِبٌ کَانَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

قتیبہ بن سعید، نوح بن قیس، یزید بن کعب، عمرو بن مالک، ابوالجوزاء، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کاتب (منشی) کا نام سجل تھا۔

یہ حدیث شیئر کریں