سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1325

عورتوں کی مزاج پرسی کرنا

راوی: سہل بن بکار , ابوعوانہ , عبدالملک , عمیر , ام علاء

حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ بَکَّارٍ عَنْ أَبِي عَوَانَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أُمِّ الْعَلَائِ قَالَتْ عَادَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا مَرِيضَةٌ فَقَالَ أَبْشِرِي يَا أُمَّ الْعَلَائِ فَإِنَّ مَرَضَ الْمُسْلِمِ يُذْهِبُ اللَّهُ بِهِ خَطَايَاهُ کَمَا تُذْهِبُ النَّارُ خَبَثَ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ

سہل بن بکار، ابوعوانہ، عبدالملک، عمیر، حضرت ام علاء سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ میں بیمار ہوئی تو آپ میری مزاج پرسی کے لئے تشریف لائے اور فرمایا اے ام علاء خوش ہو جا کیونکہ مسلمان کی بیماری کے ذریعہ اللہ تعالیٰ اس کی خطاؤں کو اس طرح دور فرما دیتا ہے جس طرح آگ سونے اور چاندی کے میل کو دور کر دیتی ہے۔

Narrated Umm al-Ala:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) visited me while I was sick. He said: Be glad, Umm al-Ala' for Allah removes the sins of a Muslim for his illness as fire removes the dross of gold and silver.

یہ حدیث شیئر کریں