سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1329

عیادت کے لئے پیدل جانا

راوی: احمد بن حنبل , عبدالرحمن بن مہدی , سفیان , محمد بن منکدر , جابر , جا بر

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعُودُنِي لَيْسَ بِرَاکِبِ بَغْلٍ وَلَا بِرْذَوْنٍ

احمد بن حنبل، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، محمد بن منکدر، جابر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری عیادت کے لئے تشریف لاتے تھے۔ لیکن گھوڑے یا خچر پر سوار ہو کر نہیں (بلکہ پیدل)

یہ حدیث شیئر کریں