سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1557

سود لینے اور دینے والے پر اللہ کی لعنت ہے

راوی: احمد بن یونس , زہیر , سماک , عبدالرحمن بن عبداللہ بن مسعود , عبداللہ بن مسعود

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا سِمَاکٌ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آکِلَ الرِّبَا وَمُؤْکِلَهُ وَشَاهِدَهُ وَکَاتِبَهُ

احمد بن یونس، زہیر، سماک، عبدالرحمن بن عبداللہ بن مسعود، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے سود کھانے والے پر (سود لینے والے پر) اور سود کھلانے والے پر (سود دینے والے پر) اور اس کے گواہ پر اس کی دستاویز لکھنے والے پر۔

Narrated Abdullah ibn Mas'ud:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) cursed the one who accepted usury, the one who paid it, the witness to it, and the one who recorded it.

یہ حدیث شیئر کریں