سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 412

عورت اپنے ہونے والے شوہر سے اسکی پہلی والی بیوی کی طلاق کا مطالبہ نہ کرے

راوی: قعنبی , مالک , ابوزناد , اعرج , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَسْأَلْ الْمَرْأَةُ طَلَاقَ أُخْتِهَا لِتَسْتَفْرِغَ صَحْفَتَهَا وَلِتَنْکِحَ فَإِنَّمَا لَهَا مَا قُدِّرَ لَهَا

قعنبی، مالک، ابوزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کوئی عورت اپنی بہن (سوکن) کی طلاق نہ چاہے تاکہ اس کا حصہ بھی خود حاصل کرے بلکہ نکاح کر لے اس کو وہی ملے گا جو اس کی تقدیر میں ہوگا

Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Anyone who incites a woman against her husband or a slave against his master is not one of us.

یہ حدیث شیئر کریں