سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 414

طلاق انتہائی نا پسندیدہ عمل ہے

راوی: کثیر بن عبید محمد بن خالد , معرف بن واصل , محارب , بن دثار , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا کَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ مُعَرِّفِ بْنِ وَاصِلٍ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبْغَضُ الْحَلَالِ إِلَی اللَّهِ تَعَالَی الطَّلَاقُ

کثیر بن عبید محمد بن خالد، معرف بن واصل، محارب، بن دثار، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک حلال چیزوں میں سے سب سے زیادہ نا پسندیدہ چیز طلاق ہے

Narrated Abdullah ibn Umar:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Of all the lawful acts the most detestable to Allah is divorce.

یہ حدیث شیئر کریں