سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 416

مسنون طریقہ پر طلاق دینے کا بیان

راوی: قتیبہ بن سعید , لیث , نافع , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ طَلَّقَ امْرَأَةً لَهُ وَهِيَ حَائِضٌ تَطْلِيقَةً بِمَعْنَی حَدِيثِ مَالِکٍ

قتیبہ بن سعید، لیث، نافع، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی جیسا کہ پہلے گزرا۔

یہ حدیث شیئر کریں