سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 721

سیاحت کی ممانعت

راوی: محمد بن عثمان , ہیثم بن حمید , علاء بن حارث , ابواسامہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ التَّنُوخِيُّ أَبُو الْجَمَاهِرِ حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنِي الْعَلَائُ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ رَجُلًا قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ ائْذَنْ لِي فِي السِّيَاحَةِ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ سِيَاحَةَ أُمَّتِي الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ تَعَالَی

محمد بن عثمان، ہیثم بن حمید، علاء بن حارث، حضرت ابواسامہ سے روایت ہے ایک شخص نے کہا یا رسول اللہ مجھے سیر و سیاحت کی اجازت مرحمت فرمائیے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میری امت کی سیاحت اللہ کے راستہ میں جہاد کرنا ہے ۔

Narrated AbuUmamah:
A man said: Apostle of Allah, allow tourism for me. The Prophet (peace_be_upon_him) said: The tourism of my people is striving in the path of Allah, the Exalted.

یہ حدیث شیئر کریں